دلیل نمبر 8 متعہ سے جو اولاد پیدا ہو گی وہ کس کی کہلائے گی؟…

دلیل نمبر 8 متعہ سے جو اولاد پیدا ہو گی وہ کس کی کہلائے گی؟

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

آدمی نکاح کر کے بیوی کو گھر میں آباد کرتا ہے پردہ میں رکھتا ہے اس کے نان و نفقہ کا ذمہ دار بنتا ہے اس سے پیدا شدہ اولاد کا باپ کہلاتا ہے مر جاتا ہے تو بیوہ اور اولاد اس کی وارث، اور اس کی بقائے نسل کا ذریعہ بنتی ہے مگر آہ! متعہ میں یہ سب باتیں مفقود ہیں یا اگر متعہ کو رواج دیا جائے تو ایک عالم اس شعر کا مصداق بن جائے گا۔  

بندہ نفس شدی ترکِ نسب کن متعی  

کہ دریں راہِ فلاں ابنِ فلاں چیرے نیست۔