سوال: رافضی تبرائی کے جنازہ کی نماز جو کہ اصحابِ ثلاثہؓ کی شان میں بے ادبی کے کلمات کہتے ہیں پڑھنی چاہیے یا نہیں۔
جواب: ایسے رافضی کو اکثر علماء کافر فرماتے ہیں لہٰذا اس کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھنی چاہیے۔
(تالیفاتِ رشیدیہ: صفحہ234)