فقیہ العصر، قطب الارشاد امام ربانی، محدث دوراں افقہ زماں،…

فقیہ العصر، قطب الارشاد امام ربانی، محدث دوراں افقہ زماں، حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃاللہ کا فتویٰ رافضی تبرائی کے جنازہ کی نماز


سوال: رافضی تبرائی کے جنازہ کی نماز جو کہ اصحابِ ثلاثہؓ کی شان میں بے ادبی کے کلمات کہتے ہیں، پڑھنی چاہیے یا نہیں؟

جواب: ایسے رافضی کو اکثر علماء کافر کہتے ہیں، لہٰذا اس کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھنی چاہیے۔ 

(فتاویٰ رشیدیہ: جلد 1 صفحہ 316)