غیر مسلم کو کلیدی عہدے دینا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

غیر مسلم کو کلیدی عہدے دینا


سوال: کیا اسلامی مملکت میں کفار و مرتدین کو کلیدی عہدے دئیے جا سکتے ہیں؟

جواب: غیر مسلموں کو اسلامی مملکت میں کلیدی عہدوں پر فائز کرنا بنضِ قرآن ممنوع ہے۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 140)