شیعہ کا نماز جنازہ پڑھانا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ کا نماز جنازہ پڑھانا


سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورِ اقدسﷺ کی خدمت میں ایک جنازہ حاضر کیا گیا کہ نماز پڑھا دیں، حضورِ اقدسﷺ نے نماز نہ پڑھائی آپﷺ سے عرض کیا گیا: آپ نے کبھی ایسا نہیں کیا حضورِ اقدسﷺ نے فرمایا: یہ عثمانؓ سے بغض رکھتا تھا، اس وجہ سے اللہ تعالیٰ اس سے بغض رکھتا ہے۔ 

(فتاوی رحیمیہ: جلد 3 صفحہ86)