گستاخ صحابہ کا جنازہ پڑھنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

گستاخ صحابہ کا جنازہ پڑھنا


حضورِ اکرمﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھے منتخب کیا ہے اور میرے لیے میرے صحابہ کو منتخب کیا، پس ان کو میرا مدد گار اور رشتے دار بنایا اور آخر زمانہ میں ایک گروہ (جماعت) پیدا ہوگا جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا رتبہ کم کرے گا پس تم ان کے ساتھ نہ کھاؤ، نہ پیو، نہ ان کی عورتوں سے نکاح کرو، نہ ان کے ساتھ نماز پڑھو اور نہ ان پر جنازہ کی نماز پڑھو، ان پر خدا تعالیٰ کی لعنت نازل ہوئی ہے۔ 

(فتاویٰ رحیمیہ: جلد3 صفحہ72)