شیعہ کے جنازہ میں شرکت کرنا
سوال:کسی شیعہ مذہب والے کے جنازہ میں شریک ہونا، خواہ کسی دنیوی مصلحت کی وجہ سے یا اس بناء پر کہ وہ یا اس کے گھر والے ہمارے یہاں کے جنازہ میں شریک ہوتے ہیں، جائز ہیں یا نہیں؟
جواب:فی نفسه منهى عنه ہے لیکن اگر کوئی ضرورت ہو تو جائز ہے، اور ضرورت کی حقیقت وقوعِ مضرت ہے نہ کہ جلب منفعت۔
(فتاویٰ رحیمیہ: جلد7 صفحہ136)
