شیعہ کی موت پر انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھنا
سوال: کسی غیر مسلم یا شیعہ کے انتقال کی خبر سن کر اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـآ اِلَيۡهِ رٰجِعُوۡنَ پڑھنا کیسا ہے؟
جواب: غیر مسلم کے انتقال پر، نیز شیعہ کے انتقال پر، جبکہ اس کے عقائد کفریہ ہوں اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـآ اِلَيۡهِ رٰجِعُوۡنَ پڑھنا درست نہیں ہے کافر و شیعہ کی موت کی خبر سننے پر الحمد للہ پڑھنا چاہیے، کہ اس کے شرک و کفر کی اور عقائد باطلہ سے اللہ تعالیٰ نے زمین کو پاک کر دیا۔
قال الله تعالىٰ: فَاِذَا اسۡتَوَيۡتَ اَنۡتَ وَمَنۡ مَّعَكَ عَلَى الۡـفُلۡكِ فَقُلِ الۡحَمۡدُ لِلّٰهِ الَّذِىۡ نَجّٰٮنَا مِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِيۡنَ ۞
(سورۃ المؤمنون: آیت 28)
(فتاوىٰ فلاحیہ: جلد3 صفحہ41)
