شیعہ کو غسل دینا اور کفن دفن - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ کو غسل دینا اور کفن دفن


اگر کوئی شیعہ مر جائے اور اس کو غسل دے کر دفن کرنے کے لیے کوئی شیعہ نہ ہو تو مسلمان اس کو غسل دے کر دفن کر دیں مگر غسل، کفن اور دفن سنت کے مطابق نہ کریں، بلکہ اس پر پانی بہا کر کپڑے میں لپیٹ کر گڑھے میں ڈال کر مٹی ڈال دیں۔ 

(میت کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا: جلد1 صفحہ468)