شیعہ کو غسل دینا اور جنازہ پڑھنا
اگر شیعہ مر جائے اور اس کو غسل دینے کے لیے کوئی شیعہ نہ ہو تو اس کو مسلمان غسل دے کر دفن کریں، مگر غسل، کفن اور دفن سنت کے مطابق نہ کریں اور جنازہ بھی نہ پڑھے بلکہ اس پر پانی بہا کر کپڑے میں لپیٹ کر گڑھے میں ڈال کر مٹی ڈال دیں۔
(غسل کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا: صفح273)
