اذانِ فجر کو دوسرے خلیفہ نے کیوں بدلا؟ صحابی کو یہ اختیار…

اذانِ فجر کو دوسرے خلیفہ نے کیوں بدلا؟ صحابی کو یہ اختیار کس نے دیا کہ وہ دین کی اصل کو بدلے؟

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

شیعہ سوال:

اذانِ فجر کو دوسرے خلیفہ نے کیوں بدلا؟ صحابی کو یہ اختیار کس نے دیا کہ وہ دین کی اصل کو بدلے؟

جواب اہلسنّت

 کب بدلا ثابت کریں کہاں پر لکھا ہے؟
رہی بات

الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ

کی تو یہ الفاظ خود رسولﷺ ثابت ہیں اور کتب احادیث میں موجود ہیں

( ابن ماجه، السنن: جلد 1 237، رقم: 716)

 (أبی داود: السنن: جلد 1 صفحہ 233، رقم: 707، دار الفکر)

 آپ شیعہ کے معتبر عالم شیخ صدوق اہلسنّت کی ساری اذان نقل کر کے کہتے ہیں یہی اذان صحیح ہے اور شیعہ نے جو اذان بڑھائی ان پر لعنت کی انہوں نے،
مبارک ہو شیعو!
 شیعہ کتب
 تحفۃ العوام: صفحہ 28
 من لایحضرہ الفقیہ: صفحہ 188
 شرائع اسلام: صفحہ 29
میں شیعہ اذان ہی کی تردید ہے اب آپ بتائیں آپ کی اذان کب سے شروع ہوئی؟

اذان لکھ کر اہلسنت دلائل بمعہ عکس تلاش کر کے پڑھیں۔

اذان میں الصلوات خیر من النوم (تثویب): اہل سنت کتب سے ثبوت
اذان میں الصلوات خیر من النوم(تثویب):اہل تشیع کتب سے ثبوت