شیعہ کو کہاں دفن کریں - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ کو کہاں دفن کریں


اگر شیعوں میں سے کوئی مر جائے اور شیعہ لوگ وہاں موجود ہیں تو وہی لوگ اپنی میت کی تجہیز و تکفین کر لیں لیکن اگر وہاں کوئی شیعہ موجود نہ ہو تو دوسرے مسلمان اس کی تجہیز و تکفین مسلمانوں کی طرح کریں اور جنازہ کی نماز پڑھ کر دفن کریں۔

اور اگر زیدیہ کے علاوہ کسی اور فرقے سے تعلق ہے تو اس کی تجہیز و تکفین سنت کے مطابق نہ کریں اور جنازہ کی نماز بھی نہ پڑھیں بلکہ ویسے ہی دفن کر دیں۔ 

(میت کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا: جلد1 صفحہ470)