Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت حویطب بن عبد العزیٰ رضی اللہ عنہ

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

حضرت حویطب بن عبد العزّیٰؓ

آپ نے فتحِ مکہ کے سال آٹھ سال کی عمر میں ایمان قبول فرمایا، آپ کے کاتبینِ رسول اللہﷺ میں سے ہونے کی صراحت ابن مسکویه، ابن سیدالناس، عراقی اور انصاری نے کی ہے،

(حوالہ کے لیے دیکھیے: الاستیعاب: جلد، 1 صفحہ، 84 تجارب الامم: جلد، 1 صفحہ، 291، عیون الاثر: جلد، 2 صفحہ، 316 شرح الفیہ عراقی: صفحہ، 246 المصباح المضئی: صفحہ، 20 بحوالہ نقوش جلد، 7 صفحہ، 150)