شیعہ کو سنی کی نماز جنازہ سے منع کرنا - فتاویٰ جات | دفاع…

شیعہ کو سنی کی نماز جنازہ سے منع کرنا


سوال: اگر کوئی شیعہ کسی سنی العقیدہ میت کی نمازِ جنازہ میں شرکت کرنا چاہے تو اسے منع کرنا چاہیے یا نہیں؟

جواب: اگر یہ شخص خلفائے ثلاثہؓ پر تبرا پڑھتا ہو تو اس کو منع کر سکتے ہیں کیونکہ یہ شخص کافر ہے، اور کافر کی دعائے مغفرت مسلمان کے حق میں مفید نہیں قال الله تعالىٰ: وَمَا دُعَآءُ الۡكٰفِرِيۡنَ اِلَّا فِىۡ ضَلٰلٍ‏ ۞

(سورۃ الرعد: آیت 14)

(فتاویٰ دار العلوم کراچی: جلد2 صفحہ321)