1: پیروکاروں پر دن رات میں دس نمازیں فرض کی گئیں (پانچ دن اور
پانچ رات میں)۔
2: وضو میں ناف اور سر کا مسح کرنا بھی واجب تھا۔
3: غسل جنابت معاف کر دیا گیا صرف زانی غسل جنابت کر سکتا تھا۔
4: بیویوں کی تعداد کا تعینث ختم کر دیا گیا۔
5: نماز صرف اشاروں سے پڑھی جاتی تھی آخری رکعت میں پانچ سجدے ادا کرنے کا حکم۔
6: ایک ہزار طلاق دے کر بھی رجوع کیا جا سکتا ہے۔
7: حلال جانوروں کے سر حرام اور مرغی کا گوشت مکروہ مرغ کا گوشت
حرام۔
8: چوری کی سزا قتل۔
9: رعایا پر حکمرانوں کا تھوک چاٹنا لازمی قرار دیا گیا۔
(از کتاب الاستقصاء اخبار الدول المغرب الاقصیٰ: جلد اول صفحہ51)