پانچواں مہدی - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

پانچواں مہدی

  حضرت مولانا علامہ ضیاء الرحمٰن فاروقی شہیدؒ

محمد بن معاذ کے بعد عبد اللہ جانشین ہوا 325ھ میں اس کے مرنے کے بعد اس کا بیٹا عبد اللہ تخت نشین ہوا اس نے چالیس سال حکومت کی، یہ بھی جھوٹے مہدی اور کاذب نبی کی حیثیت سے طویل عرصہ تک عوام کو گمراہ کرتا رہا دنیا کے بڑے بڑے علاقوں کو اس نے سرنگوں کیا 339ھ میں اس کا انتقال ہوا پھر جا کر اس کا سحر ٹوٹا اور اسلامیانِ عالم نے طویل عرصہ بعد جھوٹے مہدیوں اور من گھڑت مدعیانِ نبوت سے نجات حاصل کی۔