شیعہ خواجہ بوہری کے عقائد رکھنے والے کو مسلمانوں کے قبرستان…

شیعہ خواجہ بوہری کے عقائد رکھنے والے کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا


سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ عقیدہ خواجہ بوہری ان لوگوں کو مسلمان اہلِ سنت و الجماعت کے قبرستان میں دفن کرنا کیسا ہے؟ 

جواب: اگر وہ ایسا شیعہ ہے کہ اس پر کفر کا حکم لگ چکا ہے اور بوہری آغا خانی پر کفر کا حکم لگ چکا ہے، تو اس کو سنت طریقہ سے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن نہیں کرنا چاہیے۔ 

(فتاویٰ قاسمیہ: جلد 18 صفحہ 668)