دوسرا مہدی - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

دوسرا مہدی

  حضرت مولانا علامہ ضیاء الرحمٰن فاروقی شہیدؒ

جھوٹے مدعی صالح بن طریف نے آخری وقت اپنے بیٹے الیاس کے حق میں وصیت کی۔  

الیاس مدعی مہدی: 224ھ میں الیاس نے اپنے باپ کے جھوٹے دعوؤں کی بنیاد پر عروج حاصل کیا، وہ ایک طویل عرصہ تک باپ کے کفریات پر عمل پیرا رہا۔