شیعہ سنی کے مخلوط جنازے پڑھانا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ سنی کے مخلوط جنازے پڑھانا


سوال: سنی یا شیعہ میت کا مخلوط جنازہ جائز ہے یا نہیں؟ یا یکے بعد دیگرے الگ الگ فریقین اپنے امام کی اقتداء میں نماز جنازہ ادا کر سکتے ہیں یا نہیں؟ 

جواب: شیعہ کا وہ فرقہ جو سبِ شیخینؓ نہ کرے اور اصحابؓ کو بُرا نہ کہے اور عائشہ صدیقہؓ کے افک کے قائل نہ ہو، اور کوئی کفریہ عقیدہ نہ رکھتا ہو، تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے اور اگر اہلِ سنت و الجماعت بھی ان کی جنازہ کی نماز پڑھیں یا پڑھا دیں تو کچھ حرج نہیں، لیکن پاکستان کے شیعہ ایسے نہیں ہیں اس لیے مطلقاً سنی اور شیعہ کا جنازہ ضروری ہے کہ علیحدہ علیحدہ پڑھے۔ 

(فتاویٰ مفتی محمود: جلد 11 صفحہ75)