مرتد کا نماز جنازہ پڑھنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

مرتد کا نماز جنازہ پڑھنا


غیر مسلم کا جنازہ جائز نہیں، اور مرتد تو شرعاً واجب القتل ہے، اس کا جنازہ کیسے جائز ہو گا؟

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 142)