امام مہدی کو نام سے پکارنے والا کافر ہوگا (اصول کافی) - ردِ…

امام مہدی کو نام سے پکارنے والا کافر ہوگا (اصول کافی)

  حضرت مولانا علامہ ضیاء الرحمٰن فاروقی شہیدؒ

عن ابن الرباب عن ابی عبد الله قال صاحب هذا الامر لا يسميه باسمه الا كافر

(اصول کافی: جلد1 صفحہ 333، کتاب الحجہ، مطبوعہ تہران، طبع جدید) 

ترجمہ: راوی کہتا ہے کہ حضرت ابو عبد الله نے فرمایا کہ صاحب الامر کو ان کے نام سے نہ پکارے گا مگر کافر۔

توضیح:

اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آلِ رسولﷺ کے لیے وہ اتنا خوفناک دور تھا کہ حضرت صاحب الامر کا نام لینا اور ان کو موجود کہنا جان جوکھوں کا معاملہ تھا۔  

(الشافی ترجمہ اصولِ کافی: جلد1 صفحہ395، مطبوعہ کراچی)