شیعہ کو سنی کے جنازے میں شریک کرنا
سوال: شیعہ کا اہلِ سنت و الجماعت کے جنازہ میں داخل ہونا جائز ہے یا نہیں؟ اگر داخل ہو جائے تو کوئی نقص ہے یا نہیں؟
جواب: غالی شیعوں کو جنازے میں داخل نہ کرنا چاہیے کیونکہ یہ لوگ جنازہ میں بجائے دعا کرنے کے بد دعا کرتے ہیں ان کی کتابوں میں یہی لکھا ہے۔
(فتاویٰ مفتی محمود: جلد1 صفحہ254)
