شیعہ کو مسلمانوں کے جنازہ میں شریک نہ کیا جائے
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اگر امام اور مقتدی سنی ہوں مگر چند شیعہ آ کر اس میں شریک ہو جائیں تو کیا نمازِ جنازہ پر کچھ اثر پڑے گا یا نہیں؟
جواب:صورتِ مسئولہ میں نماز درست ہے، کیونکہ امام سنی مسلمان ہے، البتہ شیعوں کو مسلمانوں کے جنازہ میں شریک ہونے کا موقع نہ دیا جائے۔
(ارشاد المفتین: جلد5 صفحہ 220)
