حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نسب اور رافضی اعتراض - ردِ…

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نسب اور رافضی اعتراض

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

صفحہ 3 از 3

شیعہ کتاب  بحار الأنوار حضرت ابوبکرؓ کی والدہ خود حضرت ابوبکرؓ کی کزن نہیں بلکہ ان کے والد کی کزن ہے۔

بحار الأنوار / جلد 30 / صفحة[517]

خاتمة في ذكر ولادة أبي بكر ووفاته وبعض أحواله قال المخالفون: كان مولده بمكة بعد

الفيل بسنتين وأربعة أشهر إلا أياما، واسمه: عبد الله بن عثمان بن أبي قحافة بن عامر بن عمر بن كعب بن سعد ابن تيم بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب، وقيل اسمه: عتيق، وقيل: كان اسمه: عبد رب الكعبة، فسماه النبي صلى الله عليه وآله: عبدالله،

وأمه أم الخير سلمى بنت صخر بن عامر بن كعب.

اب اگر کوئی کہے کہ جاہلیت کے زمانے میں ایسے رشتے جائز ہوتے تھے تو اس کا جواب یہ ہے کہ ہرگز ایسا نہیں تھا بلکہ علماء اہل سنت اور تشیع سب اس بات پہ متفق ہیں کہ جاہلیت کے زمانے میں بھی ایسے رشتے حرام ہوا کرتے تھے-

  ذرا دل پر ھاتھ رکھ کے سوچیں !!!! 

حضرت ابوبکر صدیقؓ کے بڑے بیٹے عبدالرحمن کی بیٹی اسماء اور چھوٹے بیٹے محمد بن ابو بکر کے بیٹے قاسم کا نکاح ہوا ، جن سے ایک لڑکی پیدا ہوئ، ان کا نام امّ فرواٰ ہے۔

حضرت ام فروہ امام باقر کے نکاح میں آئیں۔ جن سے حضرت امام جعفر صادق پیدا ہوئے اور اسی امّ فرواٰ کے اولاد سے حضرت امام موسیٰ کاظم، حضرت امام رضا کاظم حضرت امام نقی علی ، حضرت امام تقی علی اور حضرت امام حسن عسکری پیدا ہوئے۔

اسکین

♦️ مشہور شیعہ ماہر نسب ابن عنبہ ( جمال الدین احمد بن علی بن حسین حسینی) اپنی مشہور کتاب عمدة الطالب (عُمْدَةُ ألطّالِب فی أنْسابِ آلِ أبی‌طالب) میں لکھتا ہے امام جعفر کی والدہ ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر اور آپ کی نانی اسماء بنت عبدالرحمان بن ابی بکر تھیں، اس لئے جعفر صادق کہا کرتے تھے ، ابوبکر نے مجھے دو دفعہ جنم دیا ہے۔

(عُمْدَةُ ألطّالِب فی أنْسابِ آلِ أبی‌طالب صفحہ 195 طٰہ تہران 1961)

اسکین

حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ کا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہہ کی نسبت ہونے پر فخر کرنا

کتاب  معجم رجال الحدیث 

اور راوی کا نام ہے السید الخوائی

اب ذرا وہ شیعہ سامنے آئے جو ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہہ پر تبرا کرتے ہیں اب اس تبرا کی زد میں تو جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ بھی آئے !!

ایسے کتاب اور ایسا راوی یہ کہہ رہا ہے کہ دنیا جہان کا شیعہ تو نہ کتاب سے انکار کرسکتا ہے نہ اس راوی سے شیعوں کے لیئے سوچ کا مقام ہے دیکھیئے وکیل صحابہ مولانا محمد عثمان صاحب کی ایک چھوٹی سی  ویڈیو میں بہت بڑا سوال۔  

  ہمارہ چیلنج پوری شیعیت کو ہے کہ حضرت ابو بکر صدیقؓ کو نکال کر شیعہ اپنے گیارہ امام ثابت کر کے دکھائیں!!! 


اب شیعہ رافضی بتائیں کہ حضرت امام جعفر صادقؒ سنی تھے یا شیعہ؟؟؟؟؟


ڈاؤن لوڈ

صفحہ 3 از 3