شیعہ کا نماز جنازہ پڑھنے کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ کا نماز جنازہ پڑھنے کا حکم


سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک شخص کا جنازہ پڑھا، بعد میں معلوم ہوا کہ وہ تو شیعہ تھا اب کیا حکم ہے؟ 

جواب:اپنی کوشش سے مرنے والے کے متعلق معلومات کریں اور کفریہ عقیدہ رکھنے والے کا جنازہ نہ پڑھیں ماضی میں اگر ایسا ہو چکا تو اس پر استغفار کریں۔ قال اللہ تعالیٰ:

وَلَا تُصَلِّ عَلٰٓى اَحَدٍ مِّنۡهُمۡ مَّاتَ اَبَدًا وَّلَا تَقُمۡ عَلٰى قَبۡرِهٖ وقال اللہ تعالیٰ: مَا كَانَ لِلنَّبِىِّ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡاۤ اَنۡ يَّسۡتَغۡفِرُوۡا لِلۡمُشۡرِكِيۡنَ فتقول لا یصلى على الكافر ویصلى على كل مسلم مات بعد الولادة۔

(الفتاوىٰ التاتارخانیة: جلد،2 صفحہ، 12

ارشاد المفتین: جلد 1 صفحہ 471)