شیعہ کے جنازے میں شرکت کرنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ کے جنازے میں شرکت کرنا


شیعوں کے مختلف فرقے ہیں بعض کافر ہیں بعض جو ان میں فاسق ہیں، ان کے جنازے کی نماز جائز ہے، اور جو کافر ہیں ان کی نمازِ جنازہ جائز نہیں لیکن چونکہ امتیاز دشوار ہے اس لیے سنیوں کو مطلق شیعہ کے جنازے کی نماز میں شرکت نہ کرنا بہتر ہے۔ 

(امداد المفتین جامع: جلد 6 صفحہ 115)