اہل سنت کے علماء اور اہل تشیع کے ائمہ معصومین
ابو شاہین(جن کے نام پر اہل تشیع خود شریعت سازی کرتے ہیں )
نمبر امام کا نام کنیت لقب سال ولادت و وفات
1: علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ابو الحسن المرتضیٰ 23۔ 40ھ
2: حسن بن علی رضی اللہ عنہما ابو محمد الزکی 2۔ 50ھ
3: حسین بن علی رضی اللہ عنہما ابو عبداللہ الشہید 3۔ 16ھ
4: علی بن حسین رحمۃاللہ ابو محمد زین العابدین 37۔ 95ھ
5: محمد بن علی رحمۃاللہ ابو جعفر الباقر 57ـ 114 ھ
6: جعفر بن محمد رحمۃاللہ ابو عبداللہ الصادق 83۔148ھ
7: موسیٰ بن جعفر رحمۃاللہ ابو ابراہیم الکاظم 128۔183ھ
8: علی بن موسیٰ رحمۃاللہ ابو الحسن الرضا 148۔203ھ
9: محمد بن علی رحمۃاللہ ابو جعفر الجواد 195۔220ھ
10: علی بن محمد رحمۃاللہ ابو الحسن الہادی 212۔ 254ھ
11: حسن بن علی رحمۃاللہ ابو محمد العسکری 232۔260ھ
12: محمد بن حسن رحمہ اللہ ابو القاسم المہدی 255 یا 269ھ
شیعہ کا دعویٰ ہے کہ آخری امام محمد بن حسن رحمۃاللہ 255 یا 269ھ میں پیدا ہوا تھا اور وہ آج تک زندہ ہے۔