مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع رحمۃاللہ کا…

مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع رحمۃاللہ کا فتویٰ روافض کی نماز جنازہ میں شریک ہونا


سوال: روافض اور شیعہ اگر مر جائیں تو کیا سنی حضرات ان کے جنازے میں شریک ہو سکتے ہیں؟ 

جواب: اس معاملے میں تفصیل ہے، کیونکہ شیعوں کے فرقے بہت مختلف ہیں، بعض تو اپنے خلاف اسلام عقائد کی بناء پر بالاجماع کافر ہیں اس قسم کے شیعوں کا حکم یہ ہے کہ اس کی جنازے کی شرکت حرام ہے۔ 

(امداد المفتین جامع: جلد  6 صفحہ 113)