شیعہ کا جنازہ ہرگز نہیں پڑھنا چاہیے
سوال:کیا سنی عالم شیعہ کا جنازہ پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ اگر پڑھ لے تو اللہ کے ہاں مجرم ہو گا یا نہیں؟
جواب: اگر شیعہ غالی ہے جیسا کہ آج کل عام شیعوں کی حالت ہے تو مقتداء حضرات مثلاً علماء و مشائخ کو اس کی نماز جنازہ ہرگز نہیں پڑھنی چاہیے، اگر محض تفضیلی ہے تو گنجائش ہے۔
(خیر الفتاویٰ: جلد 3 صفحہ 190)
