(از کتاب انوار النعمانیہ: جلد اول)
1: ظہورِ امام کے بعد ان کے اہم کاموں میں یہ بھی شامل ہے کہ وہ کعبہ کو ڈھا دے گا۔
2: مسلمانوں کی بنائی ہوئی تمام مساجد گرا دے گا۔
3: مسجدِ نبوی کو بھی منہدم کر دے گا۔
4: سیدنا علیؓ والا اصلی قرآن نکالے گا پھر دنیا کو اس کی تعلیم دے گا۔
5: رجال کشی صفحہ 93 کے مطابق عربوں کو سخت سزا دے گا ان کی توبہ بھی قبول نہیں ہوگی سیدہ عائشہؓ کی قبر پر کوڑے برسائے گا۔
حق الیقین جلد دوم کے مطابق سیدنا ابوبکرؓ و سیدنا عمرؓ کو آنحضرت ﷺ کے روضہِ مقدس سے نکال کر مدینہ کے چوک میں دو درختوں پر لٹکائے گا۔ دونوں بزرگوں کے کفن اتار کر ان پر کوڑے برسائے گا۔ (معاذ اللہ)