شیعہ کو سنیوں کے جنازہ میں شرکت کی اجازت نہ دی جائے، شیعہ…

شیعہ کو سنیوں کے جنازہ میں شرکت کی اجازت نہ دی جائے، شیعہ سنیوں کے جنازہ میں شریک ہوں تو بجائے دعا کے بددعا کرتے ہیں


سوال:بعض دفعہ اہلِ تشیع بھی سنیوں کے جنازہ میں آکر شریک ہو جاتے ہیں آیا ان کی یہ شرکت درست ہے؟ 

جواب:  اہلِ تشیع کو شریک نہ کیا جائے کتبِ شیعہ میں لکھا ہے کہ اول تو سنی کا جنازہ نہ پڑھا جائے اگر بضرورت پڑھنا پڑے تو دعا کے بجائے بدعا کریں شیعہ کی کتاب: تحفۃ العوام: جلد، 1 صفحہ، 138 میں ہے کہ اگر سنی خلافِ مذہب ہو اور بضرورت اس کا جنازہ پڑھنا پڑے تو چوتھی تکبیر کے بعد یہ پڑھے۔ 

اے خدا اس بندے کی میت کو اپنے بندوں اور اپنے شہروں میں ذلیل و رسوا کر، اے خدا اس بندے کی میت کو جہنم کی آگ میں جلا، اے خدا اسے سخت ترین عذاب دے یہ چونکہ اپنی میت پر بد دعا کرتے ہیں اس لیے شرکت کی اجازت نہ دی جائے۔ 

(خیر الفتاویٰ: جلد  3 صفحہ 304)