ازواج مطہراتؓ نام مع ولدیت ازدواجی حیثیت تاریخ نکاح عمر بوقت نکاح رسول اکرمﷺ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر بوقت نکاح تاریخ وفات کل عمر مدت رفاقت
ابو شاہینازواج مطہراتؓ نام مع ولدیت ازدواجی حیثیت تاریخ نکاح عمر بوقت نکاح رسول اکرمﷺ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر بوقت نکاح تاریخ وفات کل عمر مدت رفاقت
سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا بنت خویلد بیوہ 25 ربیع الاول 40 سال 25 سال 10 نبوت 65سال 25 سال
سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا بنت زمعہ بیوہ 10 نبوت 50 سال 50 سال 19 ہجری 72 سال 14 سال
سیدہ عائشہ بنت ابوبکر رضی اللہ عنہا کنواری 11 نبوت 9 سال 54 سال 57 ہجری 63 سال 9 سال
حضرت حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما بیوہ 3 ہجری 22 سال 55 سال 41 ہجری 59 سال8 سال
حضرت زینب رضی اللہ عنہا بنت خزیمہ بیوہ 3 ہجری 30 سال 55 سال 30 ہجری 30 سال 3 ماہ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا بنت امیہ بیوہ 4 ہجری 56 سال 56 سال 60 ہجری 80 سال 7 سال
حضرت زینب رضی اللہ عنہا بنت جحش مطلقہ 5 ہجری 36 سال 57 سال 25 ہجری 51 سال 6 سال
حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا بنت حارث بیوہ 5 ہجری 30 سال 57 سال 56 ہجری 71 سال 6 سال
حضرت ام حبیبہ بنت ابو سفیان بیوہ 6 ہجری 36 سال 58 سال 44 ہجری 73 سال 6 سال
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا بنت حیی بن اخطب بیوہ 7 ہجری 17 سال 59 سال 50 ہجری 50 سال 3 سال 9 ماہ
حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا بنت حارث بیوہ 7 ہجری 36 سال 59 سال 51 ہجری 80 سال 3 سال 3 ماہ
وضاحت:
1: بیک وقت زیادہ سے زیادہ 9 ازواج مطہراتؓ حرم میں رہیں۔
2: 5 ہجری میں حضرت ریحانہؓ بنت شمعون بطور لونڈی حرم نبوی میں شامل ہوئیں۔
3: 6 ہجری کے بعد نبی اکرمﷺ نے حضرت ماریہ قبطیہؓ کو بطور لونڈی اپنے حرم میں شامل فرمایا۔