حضرت مولانا خیر محمد جالندھری صاحب رحمۃاللہ و دیگر مفتیان خیر المدارس ملتان کا فتویٰ سنی، شیعہ کو غسل کیسے دیں
سوال: ہمارے یہاں ایک شیعہ کا انتقال ہو گیا، اس کے رشتہ دار از قسم عصبات وغیرہ اہلِ سنت و الجماعت سے تعلق رکھتے ہیں، تو اس کو کیسے غسل دیں؟
جواب: اگر اس شیعہ کے عقائد کفریہ تھے تو بہتر یہ ہے کہ اس کو اس کے ہم مذہبوں کے حوالہ کر دیں، اگر ایسی صورت نہ ہو سکے تو غسل اور کفن کے آداب ملحوظ رکھے بغیر اسے نہلا کر کپڑے میں لپیٹ کر کسی گڑھے میں دبا دیں۔
(خیر الفتاویٰ: جلد 3 صفحہ 151)
