ایک ہی رات میں مہدی صالح کا مرتبہ پائے گا - ردِ رافضیت |…

ایک ہی رات میں مہدی صالح کا مرتبہ پائے گا

  حضرت مولانا علامہ ضیاء الرحمٰن فاروقی شہیدؒ

25: ایک ہی رات میں مہدی صالح کا مرتبہ پائے گا

عن ابيه على رضى الله تعالىٰ عنه عن النبىﷺ قال قال رسول اللهﷺ المهدى منا اهل البيت يصلحه الله تعالى فى ليلة۔

(مصنف ابنِ ابی شیبہ: جلد15 صفحہ 197)

ترجمہ: سیدنا علی المرتضیٰؓ سے مرفوعاً موقوفاً مروی ہے رسولِ خداﷺ نے فرمایا مہدی میرے اہلِ بیتؓ سے ہوگا اللہ تعالیٰ اسے ایک ہی رات میں صالح بنا دے گا یعنی اپنی توفیق و ہدایت سے ایک ہی شب میں ولایت کے اس بلند مقام پر پہنچا دے گا جہاں وہ پہلے نہیں تھے۔