جواب: فی نفسہ منہی عنہ ہے یعنی جائز نہیں ہے لیکن اگر کوئی ضرورت ہو تو جائز ہے۔م اور ضرورت کی حقیقت دفع مضرت ہے نہ کہ جلب منفعت (یعنی ضرورت سے مراد یہ ہے کہ کوئی نقصان یا فساد پیدا ہونے کا ڈر ہو تو مجبوری کی وجہ سے پڑھ لیں، اور کسی مصلحت یا فائدہ حاصل کرنے کی وجہ سے جائز نہیں ورنہ اس کو ضرورت نہیں کہا جا سکتا ہے)۔
(امداد الفتاویٰ: جلد 3 صفحہ 493)