حضرت مہدی کی کم از کم مدت خلافت 7 سال ہوگی - ردِ رافضیت |…

حضرت مہدی کی کم از کم مدت خلافت 7 سال ہوگی

  حضرت مولانا علامہ ضیاء الرحمٰن فاروقی شہیدؒ

22: حضرت مہدی کی کم از کم مدت خلافت 7 سال ہوگی

عن ابی هريره رضی الله عنه قال ذكر رسول اللهﷺ‎ المهدی قال ان قصر فسبع والا ثمان و فتسع وليملان الارض قسطا كما ملئت ظلما وجورا رواه البزار۔

(مجمع الزوائد: جلد7 صفحہ317)

ترجمہ: سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے مہدی کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: اگر ان کی مدتِ خلافت کم ہوئی تو سات سال ہوگی ورنہ آٹھ یا نو سال ہوگی وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، جس طرح اس سے پہلے ظلم و جور سے بھری ہوگی۔