شیعوں کے غمی میں شرکت کرنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعوں کے غمی میں شرکت کرنا


سوال:   اہلِ سنت و الجماعت کو اس فرقہ کی شادی غمی اور ان کے جنازہ وغیرہ میں شرکت درست ہے یا نہیں؟ 

جواب: ایسے فرقوں کے بارے میں حدیث شریف میں ہے: "ولا تجالسوھم ولا تناکحوھم" وغیرہ الفاظ وارد ہیں لہٰذا ان کی غمی و شادی میں مسلمانوں کو شریک ہونا جائز نہیں ہے۔ 

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلل و مکمل: جلد 8 صفحہ 321)