شیعوں کی تدفین مسلمانوں کے قبرستان میں اور ان کی نماز جنازہ…

شیعوں کی تدفین مسلمانوں کے قبرستان میں اور ان کی نماز جنازہ کا حکم


سوال:   اگر شیعہ اثناءِ عشریہ فرقہ کی میت لاوارث ہو تو ہم اس کو انجمن کے روپیہ سے جو اس کام کے لیے ہے، تجہیز و تکفین کر سکتے ہیں؟ اور اپنے قبرستان میں اس کو دفن کر سکتے ہیں؟ اور شیعہ اثناءِ عشریہ سے انجمن میں چندہ لے سکتے ہیں؟ اور شیعہ کو اس انجمن کا ممبر بنا سکتے ہیں؟ 

جواب:    روافض کا وہ فرقہ جو بسبب سبِ شیخینؓ و تکفیرِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کافر ہے ان کی تجہیز و تکفین میں امداد کرنا اور ان کے جنازہ کی نماز پڑھنا اور ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا درست نہیں ہے اور ان سے بالکل متارکت اور مقاطعت کی جائے تا کہ ان کو تنبیہ ہو اور وہ سنی ہو جائیں۔ 

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلل و مکمل: جلد  5 صفحہ  347)