18: حضرت مہدی اولاد فاطمہ سے ہوں گے
عن ام سلمه رضی الله عنها قالت ذكر رسول اللهﷺ المهدی فقال وهو من ولد فاطمه۔
(ایضاً)
ترجمہ: ام المؤمنین سیدہ ام سلمہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے مہدی کا تذکرہ فرمایا اور اس میں فرمایا وہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی اولاد میں سے ہوگا۔