شیعہ یا بوہرہ کے لیے ایصال ثواب اور ان کی نماز جنازہ میں…

شیعہ یا بوہرہ کے لیے ایصال ثواب اور ان کی نماز جنازہ میں شرکت جائز ہے یا نہیں


سوال:   شیعہ یا بوہرہ کی نمازِ جنازہ یا قرآن خوانی بغرضِ ایصالِ ثواب یا تعزیت کے وقت دعائے مغفرت کرنا درست ہے یا نہیں؟ 

جواب:    نمازِ جنازہ پڑھنا اور مغفرت کی دعا کرنا ان کے لیے درست نہیں ہے۔ 

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلل و مکمل: جلد، 5 صفحہ، 401)