شیعہ کی نماز جنازہ درست ہے یا نہیں
سوال: اہلِ سنت و الجماعت کو شیعہ میت کی نماز جنازہ پڑھنا درست ہے یا نہیں؟
جواب: جو شیعہ غالی ہیں کہ ان کی تکفیر کی گئی ہے، ان کے جنازہ کی نماز نہیں پڑھنی چاہیے، جیسے تبرا گو ہیں ان کی نماز نہ پڑھی جائے۔
(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلل و مکمل: جلد 5 صفحہ 296)
