مہدی نورانی چہرے والا ہوگا - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

مہدی نورانی چہرے والا ہوگا

  حضرت مولانا علامہ ضیاء الرحمٰن فاروقی شہیدؒ

8: مہدی نورانی چہرے والا ہوگا

عن ابی سعيد الخدری رضی الله عنه قال قال رسول اللهﷺ‎ المهدى منى اجلى الجبهه اقنى الانف يملا الارض قسطا وعدلا كما ملئت ظلما وجورا ويملك سبع سنين الخ۔ 

(ایضاً) 

ترجمہ: سیدنا ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: مہدی مجھ سے ہوگا (یعنی میری نسل سے ہوگا) اس کا چہرہ خوب نورانی، چمکدار، ناک ستواں و بلند ہوگی زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جس طرح پہلے وہ ظلم و جور سے بھری ہوگی مطلب یہ ہے کہ مہدی کی خلافت سے پہلے دنیا میں ظلم و زیادتی کی حکمرانی ہوگی اور عدل و انصاف کا نام و نشان نہ ہوگا اور وہ سات سال حکومت کرے گا۔