مہدی میری نسل اور فاطمہ کی اولاد سے ہوگا (فرمان رسول) - ردِ…

مہدی میری نسل اور فاطمہ کی اولاد سے ہوگا (فرمان رسول)

  حضرت مولانا علامہ ضیاء الرحمٰن فاروقی شہیدؒ

7: مہدی میری نسل اور فاطمہ کی اولاد سے ہوگا (فرمان رسول)

عن ام سلمه رضی الله عنها قالت سمعت رسول اللهﷺ‎ يقول المهدی من عترتی من ولد فاطمه۔

(ابو داؤد: جلد 2 صفحہ588)  

ترجمہ: ام المؤمنین سیدہ ام سلمہؓ کہتی ہیں میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ مہدی میری نسل اور سیدہ فاطمہؓ کی اولاد سے ہوگا۔