2: قیامت سے پہلے مہدی کا ظہور لازمی ہے
عن عبدالله عن النبىﷺ قال يلى رجل من اهل بيتى يواطى اسمه اسمى قال عاصم وحدثنا ابو صاله عن ابی هريره رضی الله تعالى عنه لو لم يبق من الدنيا الا يوم لطول الله ذلك اليوم حتى يلی 1ھ هذا حسن صحيح۔
(ترمذی: جلد 2 صفحہ 47)
ترجمہ: سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: میرے اہلِ بیتؓ میں سے ایک شخص خلیفہ ہوگا، جس کا نام میرے نام کے موافق ہوگا سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ایک روایت میں ہے کہ اگر دنیا کا ایک ہی دن باقی رہ جائے گا تو اللہ تعالیٰ اسی دن کو دراز کر دیں گے یہاں تک کہ وہ شخص یعنی مہدی خلیفہ ہو جائے۔