جناب احمد یار خان گجراتی بریلوی رحمۃاللہ - ردِ رافضیت |…

جناب احمد یار خان گجراتی بریلوی رحمۃاللہ

  محمد ظفر اقبال

*20: جناب احمد یار خان گجراتی بریلوی رحمۃ اللہ:*  

سیدنا امیرِ معاویہؓ نبی کریمﷺ کے کاتبِ وحی بھی اور کاتبِ خطوط بھی تھے جو نامہ و پیام سلاطین وغیرہ سے حضورِ اکرمﷺ فرماتے تھے، وہ حضرت امیرِ معاویہؓ سے لکھواتے تھے۔  

(امیر معاویہ: صفحہ47 تحت: امیرِ معاویہ کے خصوصی فضائل)