شاہ معین الدین ندوی رحمۃاللہ - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

شاہ معین الدین ندوی رحمۃاللہ

  محمد ظفر اقبال

19: شاہ معین الدین ندوی رحمۃ اللہ:

علمی اعتبار سے سیدنا امیرِ معاویہؓ تہی دامن نہ تھے، ابتداء ہی سے پڑھنے لکھنے میں مہارت رکھتے تھے، اسی بناء پر ان کو آنحضرتﷺ نے کاتبِ وحی بنایا تھا۔  

(تاریخِ اسلام: جلد2 صفحہ 43 تحت: معاویہ بن ابی سفیانؓ)