حضرت امام ابو اسحاق الشاطبی رحمۃاللہ - ردِ رافضیت | دفاع…

حضرت امام ابو اسحاق الشاطبی رحمۃاللہ

  محمد ظفر اقبال

18: حضرت امام ابو اسحاق الشاطبی رحمۃ اللہ:

وَذَکَرَ أَھلُ السِّیَرِ أَنَّه کَانَ لِرَسُولِ اللّٰهﷺ کتابٌ یَکتُبُونَ لَه الوَحیَ وَغَیرَہُ، مِنهُم عُثمَانُ وَ عَلِیٌّ وَ مُعَاوِیَۃُ وَالمُغِیرَۃُ بنُ شُعبَۃَ وَ أُبَیُّ بنُ کَعبٍ وَ زَیدُ بنُ ثَابِتٍ وَغَیرُھم  

(الاعتصام: جلد 1 صفحہ 134 الباب الثالث، تحت الوجہ الثانی من وجہی الجواب)  

ترجمہ: اور سیرت نگاروں نے ذکر کیا ہے کہ آنحضرتﷺ کے جملہ کاتبین آپﷺ‏ کے لیے وحی و غیرِ وحی کی کتابت کیا کرتے تھے، اور ان کاتبین میں حضرت عثمانؓ، حضرت علیؓ، حضرت امیرِ معاویہؓ، حضرت مغیرہ بن شعبہؓ، حضرت ابی بن کعبؓ اور حضرت زید بن ثابتؓ رضوان اللہ علیہم اجمعین وغیرہ شامل ہیں۔