*17: خطیب تبریزی رحمۃ اللہ (متوفی 743ھ):*
کَانَ ھوَ وَأَبُوہُ مُسلِمَۃَ الفَتحِ مِنَ المُؤَلَّفَۃِ قُلُوبُھم، وَھوَ أَحَدُ الَّذِینَ کَتَبُوا لِرَسُولِ اللّٰهﷺ الوَحیَ
(الاکمال فی اسماء الرجال: صفحہ617)
ترجمہ: حضرت امیرِ معاویہؓ اور ان کے والد فتحِ مکہ پر اسلام لانے والوں میں سے تھے، (ابتداء میں) مؤلفۃ القلوب میں بھی رہے، اور سیدنا امیرِ معاویہؓ ان لوگوں میں سے تھے جو حضورِ اکرمﷺ کے لیے وحی لکھتے رہے۔