علامہ سید محمود احمد رضوی بریلوی - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

علامہ سید محمود احمد رضوی بریلوی

  محمد ظفر اقبال

15: علامہ سید محمود احمد رضوی بریلوی:

جناب محمود احمد رضوی بریلوی اپنے مؤسس جناب احمد رضا خان صاحب بریلویؒ کے حوالہ سے لکھتے ہیں:  

ایمان لانے کے بعد حضرت امیرِ معاویہؓ خدمتِ نبوی سے جدا نہ ہوئے، ہمہ وقت پاس رہتے اور وحیِ الٰہی کی کتابت کرتے حضورِ اکرمﷺ کا ان کے دل میں جو احترام تھا وہ حضورِ اکرمﷺ کے پردہ فرمانے کے بعد بھی جاری رہا۔  

(شانِ صحابہؓ: صفحہ 22 تحت: امیرِ معاویہؓ کے دل میں حضورﷺ کا احترام)