حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی مدظلہم - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی مدظلہم

  محمد ظفر اقبال

14: حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی مدظلہم:

کاتبینِ وحی کی تعداد چالیس تک شمار کی گئی ہے، لیکن ان میں سے زیادہ مشہور یہ حضرات ہیں: حضرت ابوبکر، حضرت عمر، حضرت عثمان، حضرت علی، حضرت ابی بن کعب، حضرت عبد اللہ بن ابی سرح، حضرت زبیر بن عوام، حضرت خالد بن سعید بن العاص، حضرت ابان بن سعید بن العاص، حضرت حنظلہ بن الربیع، حضرت معقیب بن ابی فاطمہ، حضرت عبداللہ بن ارقم الزہری، حضرت شرجیل بن حسنہ، حضرت عبداللہ بن رواحہ، حضرت عامر بن فہیرہ، حضرت عمرو بن العاص، حضرت ثابت بن قیس بن شماس، حضرت مغیرہ بن شعبہ، حضرت خالد بن ولید، حضرت امیرِ معاویہ اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہم اجمعین۔

(علوم القرآن: صفحہ، 179 تحت: عہدِ رسالت میں کتابتِ قرآن، پہلا مرحلہ)